کرک(رم نیوز)کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی پی او کرک کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔