کراچی کی اہم شاہراہوں پر رکشوں کی پابندی میں 2 ماہ کی توسیع

کراچی (رم نیوز)کمشنر کراچی نے شہر کی 25 اہم شاہراہوں پر 2 اور 4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں علاقہ ایس ایچ او پر مقدمہ درج ہوگا۔ یہ اقدام ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔