اسلام آباد (رم نیوز)اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اب امیدوار 30 دسمبر 2025 تک اپنے کاغذات جمع کروا سکتے ہیں، جب کہ اس سے قبل یہ تاریخ 27 دسمبر مقرر تھی۔
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی نئی آخری تاریخ مقرر