بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے اپیلیں تیار

اسلام آباد (رم نیوز)بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے اپیلیں تیار کرلی گئی ہیں۔یہ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ہوں گی۔بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دو الگ الگ اپیلیں پیر کے روز دائر ہوں گی۔