کراچی (رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز پر ہی 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 74 ہزار 805 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ مختلف شعبوں میں خریداری کا دباؤ رہا، جبکہ گزشتہ روز مارکیٹ 1495 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوئی تھی۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟