اسلام آباد(رم نیوز)شہر میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگ چکا ہے۔ یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع ہوگی اور ٹیگ ریڈرز فعال کیے جائیں گے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بروقت ایم ٹیگ لگوائیں۔
اسلام آباد: ایم ٹیگ لگوانے کی آج آخری تاریخ، کل سے کارروائی شروع