لاہور اور پنجاب میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور(رم نیوز)لاہور اور پنجاب کے زیادہ تر شہروں میں مغربی سسٹم کے اثرات کے باعث آج بارش متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں جیسے راولپنڈی، مری، گلیات اور پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، گجرانوالہ اور دیگر شہروں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔