وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(رم نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے جو آج ہوگا۔ اجلاس میں پنجاب کے طرز پر بلدیاتی نظام کے نفاذ پر مشاورت کی جائے گی، جبکہ چیف کمشنر اسلام آباد نئے بلدیاتی نظام پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔