راولپنڈی(رم نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم قومی امور پر روشنی ڈالیں گے۔