اسلام آباد(رم نیوز)حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں ریلیف اور اہم تبدیلیوں کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ معاشی گروتھ، سرمایہ کاری، پاور ٹیرف میں کمی، بیروزگاری میں کمی اور ٹیکس رعایت کے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پرائمری بیلنس اور صوبائی بجٹ سرپلس میں ریلیف کی درخواست کرے گی تاکہ مالیاتی گنجائش پیدا کر کے معیشت کی پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔
حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام میں نرمی کے لیے اقدامات