پنجاب کے سکولز اور کالجز 12 جنوری سے شیڈول کے مطابق کھلیں گے: وزیر تعلیم

لاہور(رم نیوز)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام سکولز اور کالجز 12 جنوری سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔