پشاور(رم نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پیر کو وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں صوبوں کے درمیان سیاسی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔سہیل آفریدی کراچی کے تین روزہ دورے پر ہیں، جس کے دوران وہ مختلف سیاسی اور سرکاری سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔