راولپنڈی(رم نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن مقرر ہے ، جس کے لیے پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے چھ افراد کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی ہے، فہرست میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے نام شامل ہیں۔