استور(رم نیوز)شدید برف باری کے باعث استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ موسم سرد اور زندگی مفلوج ہے، لوگ گھروں میں محصور ہیں۔