ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی میں طلبہ و اساتذہ سے ملاقات

بہاولپور(رم نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں قومی سلامتی، پاک فوج کے کردار اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا پر گفتگو کی گئی۔ طلبہ و اساتذہ نے فوج کے ساتھ حمایت کا اظہار کیا۔