کراچی (رم نیوز)کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جمعہ سے سردی کی شدت بڑھ کر درجہ حرارت دوبارہ سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ سندھ کے مغربی علاقوں سے شہر تک پہنچ رہا ہے۔ شہری سرد موسم میں احتیاط کریں۔