گرین لینڈ میں امریکہ کو محدود اختیارات، نیٹو معاہدہ طے

واشنگٹن (رم نیوز)امریکہ اور نیٹو نے گرین لینڈ کے چند مخصوص علاقوں پر معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت امریکہ معدنی وسائل میں حصہ دار ہوگا اور فوجی و انٹیلی جنس سرگرمیاں بغیر ڈنمارک کی اجازت انجام دے سکے گا۔ روس اور چین معاہدے میں مداخلت نہیں کر سکیں گے۔