کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 88 ہزار 264 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 654 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 87 ہزار 688 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔