سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیاہے؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ سازی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 1300 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا، جس سے مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 90 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس 1,90,658 پوائنٹس تک پہنچ گیا،