اسلام آباد(رم نیوز)چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں ہائیکورٹ ججز سے متعلق شکایات کا جائزہ لیاجائے گا۔
چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا