ریاض(رم نیوز) سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اور افغانستان میں آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے، جہاں حرمین شریفین میں پہلی تراویح کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔دوسری جانب، پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ ماہرین نے ملک میں آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ظاہر کیے ہیں۔
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ