لاہور(رم نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ بارے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملازمین ملازمت سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ 25 سال نوکری پر نہیں لے سکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے لیے 55 سال عمر کی شرط رکھ دی گئی ہے۔ کرپشن ، مس کنڈکٹ پر جبری ریٹائرمنٹ کے لیے 20 سال نوکری لازمی قرار دی گئی ہے۔ اس حوالے سے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نیانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔
پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ بارے بڑافیصلہ، ملازمین ملازمت سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ 25 سال نوکری پر نہیں لے سکتے