کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 1 لاکھ 68 ہزار کی اہم نفسیاتی حد بحال کر لی ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کی بڑی چھلانگ، انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 191 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 66 ہزار 258 پر بند ہوئی تھی۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟