اسلام آباد (رم نیوز) سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت قندھار میں فضائی حملہ کر کے افغان فوج کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ نے ننگر ہار کی مہمند دھارا بیس میں بھی دو اہم اہداف کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان رجیم کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
قندھار میں فضائی حملے میں افغان فوج کے ہیڈکوارٹر ز کو نشانہ بنا کر تباہ کردیاگیا