سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز)مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار ہو گئی، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انڈیکس کریش کر گیا۔مارکیٹ کھلتے ہی پینک سیلنگ دیکھی گئی، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس 15 ہزار پوائنٹس سے زائد گر کر 1,52,991 کی سطح پر آگیا۔ مندی کی شدت کے باعث انتظامیہ کو سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ عارضی طور پر روکنا پڑی۔