اسلام آباد(رم نیوز) بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس کیاگیا ہے اور اس حوالے سے جواب طلب کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ کی ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی اسدعا کی گئی ہے ۔عدالت کی توشہ خانہ فوجداری کیس 10 مارچ کوسماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری، جواب طلب