تہران (رم نیوز) امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں۔ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران، یز داو ر تبریز میں دھماکے ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں ہوئی ہیں ۔
ایران کے شہروں تہران، یزد او ر تبریز میں دھماکوں کی آوازیں