گذشتہ 5 برسوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال میں 8 گنا اضافہ،پٹرولیم لیوی میں اضافے سے حکومت کو ماہانہ 6ارب روپے اضافی ملنے کی توقع

اسلام آباد (رم نیوز) ہائی اوکٹین کے استعمال میں 8 گنا اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہےکہ گذشتہ 5 برسوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال میں 8 گنا اضافہ ہوا ہے۔ پٹرولیم لیوی میں اضافے سے حکومت کو ماہانہ 6ارب روپے اضافی ملنے کی توقع ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 2025 میں اوسطا ماہانہ 30 ہزار میٹرک ٹن طلب رہی۔