کراچی(رم نیوز) ایل پی جی کا ایک اور کوئلے کے دو بحری جہاز پاکستان کی بندرگاہ پر پہنچ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پانامہ سے آنے والا ایل پی جی کا بحری جہاز پورٹ قائم پر لنگر انداز ہوگا۔ انتظامیہ کے مطابق کوئلے کے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پانامہ سے آنے والا ایل پی جی کا بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگا۔
ایل پی جی کا ایک اور کوئلے کے دو بحری جہاز پاکستان کی بندرگاہ پر پہنچ گئے