اسلام آباد (رم نیوز) اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مہم کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا اور سماعت 16 اپریل تک ملتوی کر دی۔
پیکا ایکٹ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وارنٹِ گرفتاری جاری، 16 اپریل کو دوبارہ طلبی