اسلام آباد(رم نیوز) بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے احتجاج سے روک دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صدر کے ذریعے خصوصی پیغام پہنچایا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر کے مذاکراتی عمل کو بھی طویل عمل قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی اب اسلام آباد کے علاوہ دیگراضلاع میں احتجاجی مہم شروع کرے گی۔
بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے احتجاج سے روک دیا