اسلام آباد(رم نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ، گہرائی 128 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان سنکیانگ بارڈر تھا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.2، گہرائی 128 کلومیٹر ریکارڈ