سوات(رم نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مالم جبہ کے علاقے میں پیش آیا۔ لاشیں اور زخمی سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں۔
سوات: گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق