واشنگٹن (رم نیوز) ایران کے خلاف جنگی تنازع کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ایک نئے عوامی سروے کے مطابق 60 فیصد امریکی ایران کے خلاف جنگ کے سخت مخالف ہو چکے ہیں۔ 91 فیصد عوام نے ملک میں جاری معاشی بدحالی کا ذمہ دار ایران تنازع کو ٹھہرایا ہے۔معاشی اور جنگی پالیسیوں کے باعث 61 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی مجموعی کارکردگی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا ہے۔
ایران جنگ اور معاشی بدحالی، صدر ٹرمپ کی مقبولیت 61 فیصد تک گر گئی