تل ابیب/بیروت(رم نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے ملکی فوج کو بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے 'ضاحیہ' میں اہداف کو نشانہ بنانے کا حکم دے دیا ہے، جسے حزب اللہ کا اہم گڑھ مانا جاتا ہے۔ دوسری طرف لبنانی صدر نے ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جبکہ صورتحال پر غور کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
بیروت کے جنوبی مضافات پر حملوں کا حکم، لبنانی صدر کی مذمت