لاہور(رم نیوز)پنجاب آرٹس کونسل نے احترامِ محرم الحرام میں یکم سے 13 محرم تک صوبے بھر کے تھیٹرز بند رکھنے اور ڈراموں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب، یومِ عاشور کے جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کے لیے ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
یکم تا 13 محرم پنجاب کے تمام تھیٹرز بند، سکیورٹی انتظامات سخت