اسلام آباد(رم نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 20 جون 2026 سے ہوگا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی اور بہتر معاشی صورتحال کا فائدہ عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔
پٹرول کی قیمت میں ردوبدل، فی لیٹر 74 روپے کمی کا اعلان