برگن اسٹاک (رم نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کو امریکہ کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مثبت کردار کو دنیا بھر میں سراہا گیا ہے۔ انہوں نے ایران سے بھی مثبت کردار کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امن کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
مشرقِ وسطیٰ میں امن اولین ترجیح، پاکستان کا کردار لائقِ تحسین:امریکی نائب صدر