لندن(رم نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کی خواہش پر قیادت چھوڑ رہے ہیں اور نئے رہنما کے انتخاب تک عبوری طور پر منصب پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے کنگ چارلس کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ ان کے اس اعلان نے برطانوی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
وزیراعظم کیئر سٹارمر نے قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا