کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 78 ہزار 281 کی سطح پر آگیا۔ گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 77 ہزار 692 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
سٹاک مارکیٹ میں تیزی: انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 178,281 پر پہنچ گیا