کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزہنڈرڈ انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 86 ہزار 868 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ 1 لاکھ 85 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
سٹاک مارکیٹ ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس سے متجاوز