لندن(رم نیوز)برطانیہ کو تیسری شدید ہیٹ ویو کا سامنا ہے، جہاں مسلسل 10 دن تک درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے اور رواں ہفتے کے وسط تک 34 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔شدید گرمی کے پیشِ نظر یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے 8 سے 21 جولائی تک مڈلینڈز، ایسٹرن اور سدرن انگلینڈ کے لیے 'ایمبر الرٹ' جبکہ ناردرن انگلینڈ کے لیے 'ییلو وارننگ' جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت ہے۔
برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ