نیویارک(رم نیوز)امریکہ اور ایران کے مابین حالیہ فضائی حملوں اور کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد گر گئی ہیں، جس سے برینٹ کروڈ 76 ڈالر اور امریکی خام تیل 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد کمی