بیجنگ/نئی دہلی(رم نیوز)چین اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ چین میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 71 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ اب مشرقی ساحل کی طرف 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھنے والے سپر سمندری طوفان ’باوی‘ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر کے ہزاروں افراد کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، بھارت میں بھی معمول سے 42 فیصد زیادہ مون سون بارشوں نے دہلی اور ہماچل پردیش سمیت کئی ریاستوں میں تباہی ہوئی ہے امدادی کارروائیاں کی جاری ہیں۔
چین اور بھارت میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، طوفان ’باوی‘ کی وجہ سے ہائی الرٹ