اسلام آباد(رم نیوز)ماہِ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شام ملک کے بیشتر حصوں میں موسم صاف رہنے کے باعث چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی روشن ہیں، جس کے بعد یکم صفر کل یعنی 16 جولائی کو ہونے کی توقع ہے۔
صفر کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج