لندن (رم نیوز) سمندری تجارتی گزرگاہ "آبنائے ہرمز" سے خام تیل کی سپلائی معطل ہونے کے شدید خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوا۔ تجارتی ماہرین کے مطابق، تازہ ترین مارکیٹ انڈیکس کے تحت برینٹ خام تیل کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے بعد 85.28 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی (WTI) کی قیمت 0.5 فیصد اضافے سے 80.02 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں