اسلام آباد(رم نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔ پٹرول کی قیمت 5 روپے 44 پیسے اضافے سے 316 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 31 روپے 5 پیسے کے اضافے سے 354 روپے 35 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری