ٹرمپ کی نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے گفتگو، تجارتی و عسکری امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن / لندن(رم نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور گفتگو کو انتہائی مثبت قرار دیا.صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جلد برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تیل، باہمی تجارت، عسکری اتحاد اور آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگوں کی پاکسازی جیسے اہم عالمی و دفاعی موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔