کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ ابتدائی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے مارکیٹ ایک لاکھ 75 ہزار 237 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ منفی رہی تھی اور 1703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 74 ہزار 429 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج، انڈیکس 800 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کر گیا