کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 5,100 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 76 ہزار 200 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ میں مندی کا رجحان غالب رہا تھا اور انڈیکس 1,800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 69 ہزار 885 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا تھا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ ، انڈیکس 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے نئی بلند سطح پر